افغان فضائیہ میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی شمولیت کا فیصلہ

،ویڈیو کیپشنافغان فضائیہ میں جدت لانے کے لیے نئے ہیلی کاپٹر لائے جا رہے ہیں

امریکہ نے افغان فضائیہ میں جدت لانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس رقم سے 159 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔