100 ویمن: ’آج موقع ملے تو تعلیم حاصل کرنا چاہوں گی‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کی تین چوتھائی خواتین لکھنا پڑھنا نہیں جانتیں

نواز الدین صدیقی بالی وڈ کے ایک کامیاب اداکار ہیں۔ ان کی والدہ مہرالنسا ناخواندہ ہیں اور صرف وہی نہیں انڈیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کی تین چوتھائی خواتین لکھنا پڑھنا نہیں جانتیں۔