آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ممبئی ریلوے سٹیشن میں بھگدڑ سے ہلاکتیں
انڈیا کے شہر ممبئی میں حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی کے ریلوے سٹیشن پر مصروف وقت میں بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دہلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ