بنگلہ دیش کے کیمپ میں پیدا ہونے والا بے وطن روہنگیا بچہ

،ویڈیو کیپشنبنگلہ دیش کے کیمپوں میں پیدا ہونے والے روہنگیا بچے

میانمار کی فوج اور بودھ شدت پسندوں کے ڈر سے جان بچا کر بھاگنے والی روہنگیا ماں نے بنگلہ دیش کے کیمپ میں بچے کو جنم دیا۔