آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنارس کے گھاٹ
بنارس ہندو تہذیب و ثقافت اور مذہب کا اہم مرکز ہے۔ اترپردیش کے مشرقی سرے پر واقع یہ شہر اپنے گھاٹوں اور مندروں کے لیے مشہور ہے۔ سہیل حلیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔