انڈیا میں آباد افریقی قبائل
انڈیا میں افریقہ کے لوگ دور قدیم سے آتے رہے ہیں ۔ لیکن کم لوگوں کو یہ پتہ ہے کہ افریقہ کے ہزاروں باشندے صدیوں سے انڈین ریاست گجرات میں آباد ہیں ۔ بعض مورخین کا خیال ہے کہ پرتگالی انہیں غلام کے طور پر یہاں لائے تھے۔ گجرات سے شکیل اختر کی رپورٹ