دلی میں روہنگیاؤں کے لیے احتجاج

برما میں روہنگیا باشندوں پر سکیورٹی فورسز کے مبینہ مظالم اور انھیں اپنی آبادیوں سے بے دخل کرنے کے خلاف انڈیا میں جمعیت العلما نے مظاہرہ کیا۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ