بوسہ، چینی چرواہوں کی ثقافت کا اہم جزو

،ویڈیو کیپشنچین کے علاقے ایبا کے دیہات میں بوسہ دینے کا رواج عام ہے

مشرقی ایشیا میں عموماً عوامی مقامات پر بوسہ لینے کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا تاہم چین کے علاقے ایبا کے چرواہوں کے لیے بوسہ ان کی ثقافت کا حصہ ہے۔