شنگھائی میں 135 سالہ، دو ہزار ٹن وزنی بودھ خانقاہ کو کیسے منتقل کیا گیا؟

،ویڈیو کیپشن135 سالہ خانقاہ جو اپنی جگہ aسے منتقل کر دی گئی

شنگھائی میں واقع 135 سالہ اور دو ہزار ٹن وزنی بودھ خانقاہ جیڈ ٹیمپل جسے حکام نے آگ لگنے کے خدشے کے باعث 30 میٹر دور دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔