آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صحافی گوری لنکیش کے قتل کے خلاف مظاہرے
صحافی گوری لنکیش کا شمار بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے سخت ناقدین میں ہوتا تھا اور ایک تاثر یہ بھی ہے کہ ان کی آواز کو دبانے کے لیے ہی انھیں قتل کیا گيا۔ دہلی سے صلاح الدین کی رپورٹ