گرو گرمیت رام رحیم کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز میں پرتشدد جھڑپیں

گرو گرمیت رام رحیم پر ریپ کا جرم ثابت ہونے کے بعد ان کے حامیوں کی سکیورٹی فورسز سے پرتشدد جھڑپوں میں متعدد ہلاک۔