آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خوشبو بنانے کی صدیوں قدیم صنعت خطرے میں
انڈیا کے شہر قنوج میں پھولوں سے خوشبو کی تیاری کی صنعت صدیوں پرانی ہے تاہم اب بازار میں مصنوعی خوشبوؤں کی بھرمار نے اس کی بقا مشکل بنا دی ہے۔