’کشمیر کا فوجی حل ممکن نہیں‘

انڈیا میں ناردرن آرمی کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہوڈا نے کہا ہے کہ اگر ہم کہیں کہ کشمیر کو فوجی کارروائی سے حل کرلیں گے تو یہ کہنا غلط ہوگا۔ سنیے بی بی سی اردو کے سہیل حلیم سے ان کی خصوصی بات چیت۔