مذہب تبدیل، ملک بدلا، پر کیا جیت پائی عصمت اور جیتو کی محبت کی کہانی؟

،ویڈیو کیپشن

راولپنڈی کا ایک پٹھان خاندان اور امرتسر کے ایک لالہ جی کا خاندان، دونوں ہر سال چھٹیاں منانے سری نگر جاتے تھے۔ اسی دوران چودہ سالہ عصمت اور سترہ سالہ جیتو کی دوستی محبت میں بدل گئی اور ساتھ ہی برصغیر کا بٹوارہ ہو گیا۔