آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایسی خاردار باڑ جو ہزاروں ہندوستانی کسانوں کے دلوں سے ہو کر گزرتی ہے
انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر ایک ایسی خاردار باڑ بھی ہے جو ہزاروں ہندوستانی کسانوں کے دلوں سے ہو کر گزرتی ہے۔ وہ کسان جن کے گھر اِس پار ہیں، اور زمینیں اُس پار۔ دیکھیئے سہیل حلیم کی رپورٹ