آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فیروزپور کی کہانی: آخری وقت پر کیوں بدلی پنجاب کی لکیر؟
مینا بی بی بٹوارے سے پہلے فیروزپور میں رہتی تھیں۔ تقسیم سے ایک روز پہلے انھیں معلوم ہوا کہ انھیں فیروز پور چھوڑ کر پاکستان جانا پڑے گا۔