آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سر سرل ریڈکلف:وہ وکیل جس نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا
سر سرل ریڈکلف وہ برطانوی وکیل تھے جن کی برصغیر کے نقشے پر کھینچی گئی لکیروں نے جنوبی ایشیا کے لاکھوں لوگوں کو پناہ گزیں بنا دیا