آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جےپور کی پولیس والیوں کی وجہ سے جرائم میں کمی آئی ہے
انڈیا کے شہر جےپور میں خواتین پولیس سٹیشن قائم ہوا ہے جس کی وجہ سے جنسی ہراسانی اور خواتین کے خلاف جرائم میں کمی آئی ہے۔