بودھوں کی عبادت گاہ سیلاب میں بہہ گئی

،ویڈیو کیپشنسیلابی پانی بدھ مذہب کی ایک عبادت گاہ نگل گیا

وسطی میانمار میں دیکھتے ہی دیکھتے سیلابی پانی بدھ مت کے ماننے والوں کی ایک عبادت گاہ نگل گیا۔