آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دلّی کی پرانی حویلیاں
انڈیا کے دارالحکومت دلی میں عہد وسطیٰ کی متعدد عمارتیں اور باقیات موجود ہیں۔ ایک وقت تھا جب شاہجہاں آباد یعنی پرانی دلی میں بڑی بڑی حویلیاں ہوا کرتی تھیں جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور تھیں۔ یہ خوبصورت ، کشادہ حویلیاں بہترین فن تعمیر اور دلی والوں کی خوشحالی اور شہر کی تہذیب کی ترجمان تھیں لیکن آبادی میں اضافے، کمرشلائزیشن اور جگہ کی تنگی کے سبب اب یہ حویلیاں ختم ہو رہی ہیں۔ دیکھیے دلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی ڈیجیٹل رپورٹ۔