آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندیوں سے اقرا احمد کا کاروبار متاثر
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انٹرنیٹ پر آئے روز پابندیوں کی وجہ سے فیشن ڈیزائنر اقرا احمد کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی ڈیجیٹل رپورٹ