آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
حاجی پبلک سکول کی حمیرا
پچھلے سال ایک معروف تاریخ دان حاجی پبلک سکول بطور رضاکار آئیں تو حمیرا ان سے اتنی متاثر ہوئیں کہ اب وہ بھی تاریخ دان بننا چاہتی ہیں لیکن شیکسپئیر سے لگاؤ اتنا ہے کہ دل اب بھی انگریزی ادب کی ہی طرف جھکا ہوا ہے۔ سکول کی اسمبلی میں ان کی اس پیشکش کو دیکھیے۔