چین کا لیوژو فورسٹ سٹی

چین میں واقع لیوژو فورسٹ سٹی جہاں دس لاکھ سے زائد پودے، چالیس ہزار درخت اور تیس ہزار افراد آباد ہیں۔