آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکن گاؤں میں سیلاب اپنے ساتھ مگرمچھ لے آیا
سری لنکا کے ایک گاؤں میں آنے والا سیلابی پانی ایک بڑے مگرمچھ کو بھی بہا لیا۔ گاؤں والوں نے اسے پکڑ کر حکام کے حوالے کر دیا جو اسے مگرمچھوں کے فارم میں لے گئے۔