آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ جنگ جس نے مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدل دیا
1967 میں چھ دنوں کی جنگ نے مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ تو بدل ہی دیا مگر اس جنگ کے ورثے کے بارے میں پچاس سال بعد بھی اسرائیلی اور فلسطینی اتفاق نہیں کر سکتے۔