آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکا میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی مہم
سری لنکا میں سیلاب کے نتیجے میں چھ لاکھ افراد بےگھر ہوئے ہیں اور ان کی مدد کے لیے کولمبو کے ایک ٹرین سٹیشن میں ایک فیس بک گروپ کے ارکان خوراک جمع کر رہے ہیں۔