ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ

ایران میں رائے دہندگان نے جمعے کو ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔

ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایران میں رائے دہندگان نے جمعے کو ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔
ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنصدارتی انتخاب میں ملک کے موجودہ اعتدال پسند صدر حسن روحانی کو قدامت پسند رہنما ابراہیم رئیس سے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنغیر متوقع ٹرن آؤٹ کے باعث ووٹ ڈالنے کے لیے مقررہ وقت کو تین بار بڑھایا گیا اور ووٹنگ اضافی پانچ گھنٹوں تک جاری رہی۔
ایرانی ووٹر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناگر ان دونوں امیدواروں میں سے کسی بھی امیدوار کو 50 فیصد ووٹ نہیں ملتے ہیں تو اگلے ہفتے ان دونوں میں کسی ایک کے انتخاب کے لیے پھر سے پولنگ ہوگی۔
ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنالیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں کی ’درخواست‘ اور ’جذبے‘ کو دیکھتے ہوئے ووٹ کے اوقات میں اضافہ کیا گیا۔
ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپولنگ کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ نتائج سنیچر کی دوپہر تک سامنے آجائیں گے۔
ایران

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنووٹنگ کے لیے ملک بھر میں لمبی لمبی قطارے دیکھنے میں آئیں اور ٹرن آؤٹ غیر متوقع طور پر بہت زیادہ رہا۔