ماؤں کے لیے بلامعاوضہ ٹیٹو

چین کے شہر شنگھائی میں ایک ٹیٹو‌آرٹسٹ ان ماؤں کی مدد کر رہے ہیں جن کے جسم پر سیزرئین آپریشن کے نشانات ہیں۔