آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نقل و حمل کے ذرائع پر انڈین ڈاک ٹکٹ
انڈیا کے محکمۂ ڈاک نے مختلف ادوار کے نقل و حمل کے ذرائع پر ڈاک ٹکٹوں کی سیریز جاری کی ہے۔ ہندوستانی محکمہ ڈاک کی 136 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب آمدورفت کے مختلف ذرائع پر ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ صحافی آروز صدیقی نے اس کی تفصیلات جمع کی ہیں۔