آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مجھے بدلہ نہیں انصاف چاہیے تھا: بلقیس بانو
انڈیا کی ریاست گجرات کے فسادات کے دوران اجتماعی ریپ کا شکار ہونے والی بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ عدالت سے انھیں انصاف ملا ہے اور اس سے ملک کے نظامِ انصاف پر ان کا یقین پختہ ہوا ہے۔ حقوق انسانی کے کارکنوں اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی ممبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ