آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہروں کی شدت میں اضافہ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کی شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد فوج نے جنوبی کشمیر میں وسیع علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے جب کہ کئی علاقوں میں طلبا و طالبات احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔