آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’حجاب کی وجہ سے ملازمت ملنے میں مشکل ہوئی‘
رحمہ ایک نوجوان چینی خاتون ہیں جو حجاب کا استعمال کرتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ حجاب کی وجہ سے انھیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں یہ دیکھیے کہ وہ کس طرح مسلمان چینی خواتین کی شناخت کی بحالی کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔