آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کی ’جنگل گرل‘
کوئی اسے ''جنگل گرل ' کہتا ہے تو کوئی اسے موگلی گرل کا نام دے رہا ہے۔ پولیس نے انڈیا کی ریاست اترپردیش میں ایک جنگل سے ایک بچی برآمد کی ہے جو بندروں کے ایک گروہ کے ساتھ رہ رہی تھی۔