آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا انڈین سیاہ فاموں سے نفرت کرتے ہیں؟
انڈیا میں نائجیرین باشندوں پر حملوں کے بعد ایسوسی ایشن آف افریقن سٹوڈنٹس ان انڈیا (اے اے ایس آئی) نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ وہ انڈیا میں نسل پرستی کے سنگین ہوتے ہوئے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائیں گے۔