آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
'جناح ہاؤس تقسیم کی علامت ہے اور اسے مسمار کر دینے کی ضرورت ہے'
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے ممبئی میں بانی پاکستان محمد علی جناح کی رہائش گاہ 'جناح ہاؤس' کو گرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
انھوں نے ریاستی اسمبلی میں یہ مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ جناح ہاؤس تقسیم ہند کی علامت ہے اس لیے اسے مسمار کر دینا چاہیے۔
دلی سے صلاح الدین