بھگت سنگھ کے پوسٹر کون بناتا تھا؟

،ویڈیو کیپشنبھگت سنگھ کے پوسٹر کون بناتا تھا؟

انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تحریک کے بارے میں معلومات کا خزانہ برٹش لائبریری میں موجود ہے جن میں ایسے پوسٹرز بھی ہیں جو ایک زمانے تک ممنوعہ رہے۔ دیکھیے اس حوالے سے اشلین کور کی ویڈیو رپورٹ