انڈیا: ریاستی انتخابات میں جیت کا جشن

،ویڈیو کیپشنانڈیا: ریاستی انتخابات میں جیت کا جشن

انڈیا میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بی جے پی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے علاوہ اتراکھنڈ میں جبکہ کانگریس نے پنجاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔