انڈیا میں تبتیوں کا چین کے خلاف بغاوت کی سالگرہ پر احتجاج

انڈیا کے مختلف شہروں میں تبت کے پناہ گزینوں نے چین کے خلاف بغاوت کی 58 سالگرہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے۔

تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے مختلف شہروں میں تبت کے پناہ گزینوں نے چین کے خلاف ناکام بغاوت کی 58 سالگرہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے۔
تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے چین مخالف نعرے بازی کی اور چین کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے
تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندہلی میں مظاہرین نے چین کے سفارت خانے کی جانب کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔
تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنناکام بغاوت کے نتیجے میں 1960میں تبت پر چین کے مبینہ قبضے کے بعد سے روحانی پیشوا دلائی لامہ اور ان کے ساتھیوں نے انڈیا میں پناہ لی تھی۔
تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا میں بڑی تعداد میں تبتی شہری آباد ہیں اور یہاں دہائیوں سے تبت کی جلاوطن حکومت قائم ہے
تبت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچین کا خیال ہے کہ انڈیا میں رہ کر دلائی لاما تبت میں علیحدگی پسند تحریک کو ہوا دے رہے ہیں اور چین اسے اپنے اندرونی معاملات میں دخل قرار دیتا ہے۔