کولکتہ میں ہولی کے رنگوں کی برسات

انڈیا میں موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر ہولی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں

ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈیا میں موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر ہولی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں
ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکولکتہ میں منگل کو ہولی کی ایک تقریب منعقد ہوئی جبکہ باقاعدہ ہولی 13 مارچ کو منائی جائے گی
ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہندو روایات کے مطابق یہ تہوار ہر موسم سرما کے آخری ایام میں پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے
ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہولی کے موقع پر لوگ ایک دوسرے پر رنگ اچھالتے ہیں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنرنگوں سے بھرپور اس تہوار میں حسب روایت ہر عمر کے لوگوں نے حصہ لیتے ہیں
ہولی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہولی کا تہوار صرف انڈیا میں ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے