آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بینائی چلی گئی تو کیا ہوا قوتِ شامہ تو ہے
انڈیا سے تعلق رکھنے والے روی ونیار نابینا ہیں لیکن ان کی طاقتور قوتِ شامہ نے انھیں خوشبوئیں بنانے والی کمپنی میں ملازمت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔