آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
500 کلو وزنی مصری خاتون علاج کے لیے ممبئی میں
دنیا کی غالباً سب سے وزنی خاتون ایمان احمد اپنے غیر معمولی وزن کے علاج کے لیے مصر سے ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ ایمان کا وزن 500 کلو سے زیادہ بتایا جاتا ہے۔ ان کے علاج کے لیے کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے پیسہ جمع کیا جا رہا ہے۔ مصر اور بھارت کی حکومت ایمان کو بچانے کی کوشش میں مدد کر رہی ہیں۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ۔