آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ روزانہ کام پر جانے کے لیے 800 میٹر بلند چوٹی سر کر سکتے ہیں؟
چین کے صوبے سیچوان کے 200 سال قدیم اتولر نامی گاؤں کے باشندوں کو کام پر یا سکول جانے کے لیے روزانہ آٹھ سو میٹر بلند چوٹی سر کرنا پڑتی ہے۔