روزی کی خاطر ایرانی کردوں کا خطرناک اور دشوار گزار سفر

،ویڈیو کیپشنروزی کی خاطر ایرانی کردوں کا خطرناک اور دشواز گزار سفر

ایران اور عراق کے دشوارگزار سرحدی علاقے میں غریب ایرانی کرد دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے سمگلنگ کا سامان سرحد پار منتقل کرنے کا مشکل اور خطرناک کام کرنے پر مجبور ہیں۔