ایران: عمارت میں آتشزدگی کے بعد کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشنایران میں آتشزدگی کے بعد کے مناظر

ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو نامی سترہ منزلہ عمارت آتشزدگی کے بعد کیسے منہدم ہوئی دیکھیے اس ویڈیو میں۔