چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاری

چین میں نئے قمری سال کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں: تصویری جھلکیاں

قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنچین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاری زوروں پر ہے۔ نیا سال 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنچینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ’ایئر آف دا روسٹر‘ یعنی مرغ کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس موقعے پر پورے بیجنگ کو فانوس، قمقموں اور دیگر طرح سے سجایا جا رہا ہے۔
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنچین میں نئے سال کو بہار کے جشن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنیہ تصویر بیجنگ کے ڈائٹن پارک کی ہے جسے طرح طرح کے جھومر اور لاٹین نما سجاوٹوں سے سجایا جا رہا ہے
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنلوگ مرغ کی شکل کے کھلونے اپنے گھر لے جا رہے ہیں کیونکہ اسے اسی کے نام منسوب کیا گیا ہے
قمری نیا سال

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنچین کے یونگجی نامی گاؤں میں ئنے سال کی مناسبت سے میلے کی تیاری جاری ہے جہاں بچوں کو اپنے کھیل میں مگن دیکھا جا سکتا ہے۔