چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیس منٹ کے اندر اندر سموگ کے بادل چھا گئے

،ویڈیو کیپشنچین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیس منٹ کے اندر اندر سموگ کے بادل چھا گئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیس منٹ کے اندر اندر سموگ کے بادل چھا گئے جس سے شہر میں آلودگی کے مسئلے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔