آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا کے بلند ترین پل کا نظارہ
جنوب مغربی چین میں کھلنے والا دنیا کا بلند ترین ’بیپانجیانگ‘ پل 570 میٹر بلند ہے جو یونان صوبے کو کیژاؤ صوبے سے ملائے گا۔