’جب بینائی ہی نہیں تو کیا امیدیں‘

،ویڈیو کیپشن’جب بینائی ہی نہیں تو کیا امیدیں‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انڈین فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بن کر بینائی کے محروم ہونے والے بلال عمر کی کہانی ان کی اپنی زبانی۔