مغربی بنگال میں کچھ جگہوں پر فوجیوں کی تعیناتی کیوں ایک سیاسی تنازع بن گیا؟

،ویڈیو کیپشنمغربی بنگال میں کچھ جگہوں پر فوجیوں کی تعیناتی کیوں ایک سیاسی تنازع بن گیا؟

انڈیا کی شمالی ریاست مغربی بنگال میں کچھ ٹول پلازوں پر فوجیوں کی تعیناتی نے کیوں ایک سیاسی تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ تنازع اس وقت شروع ہوا جب اپنے دفتر کے قریب ایک ٹول پر فوجیوں کی موجودگی سے پریشان ہوکر ریاست کی وزیر اعلی ممتا بینرجی نے پوچھا کہ کیا یہ فوجی بغاوت؟ دلی سے سہیل حلیم