آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’دہشت گردی کو کسی مذہب سے جوڑنا درست نہیں‘
مکہ مسجد، مالے گاؤں، اکشر دھام، ممبئي، دہلی، بنگلور، حیدرآباد کہیں بھی کوئی دھماکہ ہو انڈیا کے مسلمانوں میں سراسیمگی پھیل جاتی ہے۔ ایسا اس لیے ہے کہ ہر دھماکے کے بعد عام طور پر میڈیا میں مسلمانوں کا نام آتا ہے تاہم ملک کے مسلم نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں اور وہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز چائے کی دکان سے نائی کی دکان کی تیسری کڑی۔